• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،مقدمہ قتل میں گرفتا رمجرم کو سزائے موت

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حبیب اللہ عامر نے گرجاکھ کے مقدمہ قتل میں گرفتا رمجرم زبیر احمد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور دو لاکھ جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 6ماہ قید کا فیصلہ سنایا ہے ،استغاثہ کے مطابق ملزم نے 8اگست2002میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ کر کے فاروق نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ 
تازہ ترین