آپ آف لائن ہیں
پیر 8؍ ربیع الاوّل1442ھ 26؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 23فوڈ یونٹس سیل، 324,500 روپے جرمانے

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملتان، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن کے مختلف اضلاع میں کاروائیاں کرتے ہوئئےسوڈاواٹر،ریسٹورنٹس سمیت 23فوڈ یونٹس کو سیل کردیا،1360 لیٹر دودھ، 340لیٹر مشروبات، 110ساشے گٹکا سمیت 58کلو مضرصحت خوراک موقع پرتلف کردی گئی، علاوہ ازیں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 54فوڈپوائنٹس کو مجموعی طور پر 324,500 روپے کےجرمانے عائدکیے گئے۔

ملتان سے مزید