• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی حملہ کیس،گواہ کے قرنطینہ میں ہونے کے باعث سماعت 9 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے ذکی الرحمن لکھوی کیخلاف ممبئی حملہ کیس میں ایف آئی اے پراسیکوٹر کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کیس کی سماعت جج راجہ جواد عباس نے کی ۔پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے کہاکہ گواہ فواد شیر ایران سے واپس آیا ہے، گواہ نے اپنے آپ کو 14 دن کیلئے قرنطینہ کیا ہوا ہے۔
تازہ ترین