• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے فور ی اقدامات کئے جائیں،میاں انجم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان نے کراچی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے فور ی اقدامات اٹھا نے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تا جربرادری کو بڑ ے پیمانے پر بھاری نقصان پہنچا ہے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر میاں انجم نثار، نائب صدور شیخ سلطا ن رحمان اور خرم اعجاز نے کرا چی میں مو سلا دھار با رشو ں کی وجہ سے جانی ومالی املاک کو پہنچنے والے نقصان پر شدید تشو یش اور افسو س کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شد ید با رشو ں نے پورے شہر کو ڈوبویا ہوا ہے اور سڑکو ں کو شد ید نقصان پہنچا ہے اور حالیہ بارشو ں نے پہلے سے کمزور انفرااسٹر کچر کوبے نقاب کر دیاہے۔
تازہ ترین