• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل سے معاہدہ کرکے امارات نے عالم اسلام، فلسطینیوں کے ساتھ غداری کی، ایران

اسرائیل سے معاہدہ کرکے امارات نے عالم اسلام، فلسطینیوں کے ساتھ غداری کی، ایران 


تہران (جنگ نیوز )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدے کر کے عالم اسلام اور فلسطینیوں کے ساتھ غداری کی ہے۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب بھی فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پرعزم ہے اور اسرائیل سے امن معاہدہ اس کی قیمت پر نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین