سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ نماز جنازہ بدھ 21 اکتوبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔
نوٹم کے مطابق کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض پر پروازوں کیلئے سخت شرائط لاگو ہوں گی۔
بھارتی دارالحکومت نئی دلی ریس کورس کی 100 سال پرانی تاریخی مسجد کو 6 روز میں خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔
فرانس میں کئی روز سے جاری احتجاج زور پکڑگیا، بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور تعلیمی سہولتوں کے فقدان پر شہری سڑکوں پر آگئے۔
روسی صدارتی محل کریملن کے مطابق روسی صدر پیوٹن کی امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف سے ملاقات جلد ہوسکتی ہے۔
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی صنعتی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
برطانیہ نے سعودی عرب کے لیے دفاعی مشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کلاؤڈ میں تکنیکی خرابی سے بینکوں اور ڈیلیوری کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راشد اعوان کے مطابق دبئی، قطر اور دیگر خلیجی ممالک سے شکایات موصول ہوئی ہیں۔
ایپل نے فولڈ ایبل اسمارٹ فون’آئی فون ڈو‘ کی بیٹری کی تفصیلات بتا دی ہیں۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دونوں ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔
سابقہ وزیرِاعظم کا دسمبر میں وطن واپس آنے کے اپنے ارادے کا اعادہ
سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں ایسا ممکنہ طریقۂ کار دریافت کیا ہے جو یہ سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
شاہ چارلس نے 27 اکتوبر کو بہاماس سے اپنے دورۂ کیریبین کا آغاز کرنا ہے جس میں گیانا بھی شامل ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’مارو اور بھاگ جاؤ‘ کا زمانہ اب بدل چکا ہے۔
امارات فرانس بزنس ڈائیلاگ میں اماراتی وفد کی قیادت ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید نے کی۔
مقامی حکام نے بتایا ہے کہ امدادی اور تلاش کی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔