• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورے والا میں 2 ایکڑ ریلوے اراضی واگزار

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے ملتا ن ڈویژن میں محکمانہ اراضی پر قابض مافیا کیخلاف کریک ڈائون جاری، ریلوے ٹیم نے بورے والا میں 2 ایکڑ ریلوے اراضی جس کی مالیت 50 لاکھ ہے واگزار کرالی ۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق دو ماہ کے دوران 21 کروڑ روپئے سے زائد مالیت کی ریلوے اراضی واگزار کروائی جا چکی ہے۔
تازہ ترین