• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر شیخ نے سی سی پی او لاہور کا چارج سنبھال لیا

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

عمر شیخ نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد کہا کہ میری کوئی سیاسی وابستگی نہیں ہے، ہر کام میرٹ پر ہوگا، جو کام کرے گا وہی رہے گا، لوگوں کو انصاف دینا ترجیح ہے۔

سی سی پی او لاہور نے ہدایت کی کہ انویسٹی گیشن ونگ کو چالان بروقت عدالتوں میں جمع کروانا ہوں گے۔

کرپشن اور قبضہ گروپوں کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے۔

تازہ ترین