• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ( شاہدنعیم) غسلِ کعبہ کی روح پرور تقریب نماز عشاء کے بعد شروع کی گئی، بارش اور موسمی حالات کی وجہ سے تقریب تاخیر سے شروع ہوئی، شاہ سلمان کی جانب سے تمام تر احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل کی قیادت میں غسلِ کعبہ کی رسم ادا کی گئی، امام حرم، مسجد کے سربراہان اور انتظامیہ کے ارکان، شیخ السدیس،کلید بردار شیخ الشعیبی نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین