• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر دورہ انگلینڈ سے واپس آئے تو ان کی بیٹی منسا والد سے لپٹ گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فاسٹ بولر محمد عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے ان کی بیٹی منسا کی ویڈیو شیئر کی جس میں منسا کو بابا سے لپٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، منسا دیر تک اپنے بابا کو چومتی رہیں، باپ بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

محمد عامر کے مداحوں کی جانب سے ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ہے اور ان کی بیٹی کی صحت یابی اور اچھے نصیب کی دعائیں دی جارہی ہیں۔

تازہ ترین