• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر بلاکA 16 میں واقع گھر میں ایک شخص 60 سالہ عمران الیانی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ فوری معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔

تازہ ترین