1- آسمان سے گرا-------- میں اٹکا۔
2- آم کے آم۔۔۔۔۔۔۔۔کے دام۔
3- خیالی ۔۔۔۔۔۔۔۔پکانا۔
4- غرور ۔۔۔۔۔۔۔سر نیچا۔
5- جیسی۔۔۔۔۔۔ویسی بھرنی۔
6- کھودا۔۔۔۔۔۔۔ نکلا چوہا
محاوروں کو مکمل کریں کے جوابات
1۔کھجور 2 ۔گٹھلیوں کے دام 3 ۔پلاؤ 4 ۔کا 5۔کرنی6 پہاڑ
بدین میں کار حادثے میں شہید فاضل راہو کی صاحبزادی اور صوبائی وزیر یونیورسٹی اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کی ہمشیرہ حسنہ راہو سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
کراچی میں ساحل پولیس نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے چوری کے الزام میں گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور نقدی چرانے کا انکشاف کیا ہے۔
پاکستان، سعودی عرب، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کے بل کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 44 رنز اوورز میں 325 رنز کا ہدف ملا، جو 8 وکٹ پر 271 رنز بنا سکی۔
آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حیدرعلی اور مرکزی رہنماؤں دوست محمد دانش، ڈاکٹر نجیب میمن، شہاب اقبال، محمد سلیم، توصیف شاہ، مرتضی شاہ، شکیل سومرو، مرزا اشفاق بیگ، منیر عباسی، محمد ساجد، اعجاز کاشف،اشفاق حسین، عادل بلوچ، نعمان رضا، یونس قائم خانی اور دیگر ایگزیکٹو ممبران نے تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر برائے بورڈز اینڈ یونیورسیٹیز محمد اسماعیل راہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بورڈز کے ایکٹ میں بورڈز آف گورنرز میں اسکول/ کالج سربراہان کی نشست پر بذریعہ الیکشن تقرری کا پرانا طریقہ کار بحال کرنے میں اپنا فیصلہ کن کردار ادا کریں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ کسی جماعت پر پابندی نے کبھی نتائج نہیں دیے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سیاسی بنیاد پر کسی جماعت پر پابندی کی قانون آئین و اجازت نہیں دیتا۔
عمومی طور پر منہ کی کمزور صحت دل کے دورے اور دیگر قلبی امراض کے خطرے کو بھی ایک تہائی سے زیادہ بڑھا دیتی ہے۔
پاکستان میں کھیلوں کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ، پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ’جیو سوپر‘ اب دنیا کے بڑے بڑے کھیلوں کے میدانوں سے براہِ راست ایکشن اپنے ناظرین تک پہنچائے گا۔
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے مسلم کمیونٹی اور مساجد کو نفرت انگیز حملوں سے بچانے کے لیے 10 ملین پاونڈ کی اضافی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مصر کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے مصر کے وزیرِدفاع و دفاعی پیداوار جنرل عبدالمجید اور مصری افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد خلیفہ فتحی سے ملاقات کی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے لیسکو پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ اسلام آباد سے نیپرا اعلامیہ کے مطابق لیسکو پر جرمانہ ترسیل اور تقسیم کے نقصانات بڑھنے پر کیا گیا۔
بھارت میں مسلمانوں کے گھر بلڈوز کرنے کے سلسلے میں شدت آ گئی، مزید درجنوں گھر گرا دیے گئے، بھارتی سپریم کورٹ نے عمارتوں کے گرائے جانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے، لیکن وہاں گھر گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر اغوا کی بڑھتی وارداتوں کے باعث مسافر گاڑیوں کو 25 کلو میٹر اعظم پور ریسٹ ایریا سے گڈو کشمور انٹر چینچ تک کچے کے علاقے میں سیکیورٹی دی جانے لگی۔
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) میں 11 ارب 33 کروڑ روپے کے ٹھیکے ٹینڈر کے بغیر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
مودی سرکار نے ٹرمپ سرکار کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، روس سے تیل کی خریداری میں کٹوتی کی تیاریاں شروع کر دیں۔