• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر: ڈھائی ہزار سال پرانے 13قدیم تابوت دریافت


ماہرین آثار قدیمہ نےمصر کے شہر غذہ کےعلاقے میں 13 قدیم تابوت برآمد کرلیے۔

مصرمیں ماہرین آثار قدیمہ کےاعلان کےمطابق مصر کے شہر غذہ کےعلاقے Saqqara  میں تیرہ  تابوت برآمد ہوئے ہیں جو مکمل طور پر بند ہیں۔

ماہرین کےابتدائی اندازے کےمطابق یہ تابوت ڈھائی ہزار سال قدیم ہیں ۔

تازہ ترین