راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں سے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔اراکین تفصیلات 31دسمبرتک جمع کرائیں ، 15جنوری تک جمع نہ کرانیووالوں کی رکنیت معطل کردیجائیگی ، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام ممبران اسمبلی سینیٹرزکومراسلہ ارسال کردیا جس میں ارکان صوبائی اسمبلی اورپارلیمنٹرینزاہلخانہ اورزیرکفالت افراد کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔