• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیسیٰ نگری میں کمسن مروہ سے زیادتی اور قتل کی تفصیلی رپورٹ پیش

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے عیسیٰ نگری میں پانچ سالہ بچی مروہ سے زیادتی اور قتل کی وارادت کی تفصیلی رپورٹ تیار کرکے اعلیٰ حکام کو پیش کردی۔پولیس کے مطابق مروہ اپنے گھر سے شام سات بجے چیز لینے نکلی، مروہ کو گھر سے نکلنے کے دس منٹ کے اندر اغوا کیا گیا، میڈیکل رپورٹ کے مطابق اسے فوری زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور قتل کردیا گیا۔

تازہ ترین