• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرحمیداللہ ملک چکوال میں سپردخاک،نمازجنازہ سراج الحق نے پڑھائی

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب پروفیسرڈاکٹرحمیداللہ ملک کو ان کے آبائی گاؤں دندہ شاہ بلاول چکوال میں سپردخا ک کردیاگیا،امیرجماعت سینیٹرسراج الحق نے نمازجنازہ پڑھائی۔امیرالعظیم،نائب امراء لیاقت بلوچ، میاں محمداسلم، اقبال خان، ڈاکٹر مبشر احمد صدیقی، حافظ تنویراحمد،محمدضیغم نے اظہار تعزیت کیا۔مغیرہ،قاضی محمدجمیل اوردیگررہنمائوں نے ان کے انتقال پراظہار تعزیت کیاہے ۔
تازہ ترین