چچا اجے دیو گن کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کے دوران کافی نروس تھا، امن دیوگن
بالی ووڈ اسٹار اجے دیو گن کے بھتیجے امن دیو گن بھی چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شعبہ اداکاری میں اپنا سکہ جمانے کے لیے اپنے کیریئر کا آغاز بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھاڈانی کے ساتھ آئندہ آنیوالی فلم آزاد میں کام سے کر رہے ہیں۔