• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ میں حکومتی نشست بڑھ گئی، نومنتخب سینیٹر میر خالد بزنجو نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سینیٹ میں حکومتی نشست بڑھ گئی،بلوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب سینیٹر میر خالد بزنجو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سینٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب سینیٹر میر خالد بزنجو سے حلف لیا ، جس کے بعد چیئرمین سینٹ نے انہیں مبارکباد دی ۔ نومنتخب ممبر نے بعدازاں ممبر رول پر دستخط کئے ۔

تازہ ترین