• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی میں 5000 رنز مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم نے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں اپنے 5000 رنز مکمل کرلیے۔ 

بابر اعظم نے انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سمرسیٹ اور گلیمورگن کے میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں پانچ ہزار رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی بیٹسمین ہیں۔

ان سے قبل شعیب ملک، محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد اور عمر اکمل بھی 5 ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں۔

تازہ ترین