• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی کیمپ غیر یقینی کا شکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا ایبٹ آباد میں 20 ستمبر سے شیڈول فٹنس ٹریننگ کیمپ غیر یقینی کا شکار ہے۔ پی ایچ ایف نے کاکول اکیڈمی میں کیمپ لگانے کے لئے درخواست دی ہے تاہم اسے ابھی تک مثبت جواب نہیں ملا ہے۔

تازہ ترین