• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام شیرشاہ کے زیراہتمام تحفظ ختم نبوت ﷺ کانفرنس جمعرات کو جامعہ عثمانیہ شیرشاہ میں ہوگا۔ کانفرنس سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماء مولانا اللہ وسایا، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل خطاب کریں گے۔
تازہ ترین