• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر وے واقعہ پر سفارتخانہ پاکستان لزبن میں مذمتی قرارداد جمع

لزبن( سرفراز فرانسس )پاک ،پرتگال اتحاد کمیونٹی کے صدر شیخ عمر ، پاک، پرتگال ایسوسی ایشن کےصدر محبوب احمد ،پریس کلب پرتگال ، انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے سرفراز فرانسس ، پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل پرتگال کے صدر غضنفر جاوید ، تحریک کشمیر پرتگال کے صدر ڈاکٹر سہیل جرال اور کیپٹن افتخار نے سفارتخانہ پاکستان لزبن میں ایک مذمتی قرارداد جمع کرائی ہے جس میں لاہور موٹروے پر پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کی بھر پور مذمت اور ملزمان کو سخت سزا دینےکا مطالبہ کیا گیاہے۔کیپشنلزبن :شیخ عمر ،محبوب احمد ،غضنفر جاوید ، ڈاکٹر سہیل جرال ، کیپٹن افتخارودیگرموٹر وے واقعہ پرسفارتخانہ پاکستان لزبن میں مذمتی قرارداد جمع کرارہے ہیں۔

تازہ ترین