• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبین سائیکلسٹ نےٹورڈی فرانس کا 17واں مرحلہ جیت لیا


کولمبین سائیکلسٹ میگوئل لوپز نے ٹور ڈی فرانس کا 17واں مرحلہ جیت کر کیریئرکی پہلی بڑی فتح اپنے نام کر لی۔

پیرس کے خوبصورت قدرتی مناظر میں ٹور ڈی فرانس کا سترہواں مرحلہ بھی مکمل ہو گیا، میدانی اور پہاڑی ٹریک پر رائیڈرز کی مہارتوں اور مشقوں کا کڑا امتحان ہوا۔

ایک سو ستر کلومیٹر کا مشکل فاصلہ سب سے پہلے کولمبیا کے میگوئل لوپزنے چار گھنٹے، انچاس منٹ اور صفر آٹھ سیکنڈ میں طے کیا، کیریئر میں پہلی بار میگا ایونٹ میں بڑی جیت حاصل کی۔

مجموعی برتری میں سلووینا کے روگلک ہی سب سے آگے ہیں۔

تازہ ترین