• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن سائیکلسٹ نےٹورڈی فرانس کا 16واں مرحلہ جیت لیا


ٹور ڈی فرانس کا سولہواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ لینارڈ کامنا نے جیت لیا۔

جرمنی کے سائیکلسٹ نے ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، میدانی اور پہاڑی ٹریک پر رائیڈرز نے خوب جوش اور زور بازو دکھایا۔

ٹور ڈی فرانس کے 16 ویں مرحلے میں دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن ہوئے، ایک سو چونسٹھ کلومیٹر کا فاصلہ میدانی اور پہاڑی سلسلہ سائیکل سواروں کی مہارتوں اور توانائیوں کا کڑا امتحان ثابت ہوا۔

جرمنی کے لینارڈ کامنا نے زبردست جوش دکھایا، مقررہ فاصلہ سب سے پہلے چار گھنٹے بارہ منٹ اور باون سیکنڈ طے کیا، ایونٹ کی پہلی اور کیرئر کی دوسری جیت کا اعزاز پایا۔

تازہ ترین