کراچی(اسٹاف رپورٹر) جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر 30ستمبر کو سہ پہر 3بجے قومی ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں سابق کپتان سلیم ملک کی اپیل پر سماعت کرینگے۔
لی جے میونگ کا کہنا تھا کہ صرف تیل کے راستوں اور تجارتی جہازوں کا تحفظ کیا جائے گا۔
سعودی سول ڈیفنس نے آج صبح دارالحکومت ریاض میں ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا، الخرج کے لیے بھی الرٹ جاری کیا گیا۔
ایرانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک سے نکالنے کے فیصلے پر ایران نے بھی سوئیڈن کے سفارتکار کو اڑتالیس گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔
انہوں نے کہا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر امریکی کنٹرول ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق ایران جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار سے کہیں زیادہ ہیں۔
کچھ دیر بعد سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے خطرہ ٹلنے اور وارننگ واپس لینے کا اعلان کردیا گیا۔
پابندی کا شکار دیگر اداروں میں ایم ایس ناو اور پولیٹیکو بھی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایران میں مِناب پرائمری اسکول اور لامرد اسپورٹس کمپلیکس پر امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی کو اس دفعہ اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں۔
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے پاس اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ہے تو ہمارے پاس آئینِ پاکستان ہے۔
کے ایل ایم کی ایمسٹرڈیم سے کوراس کی پرواز KL735 کے بزنس کلاس کیبین میں لیتھیم بیٹری کے پاور بینک چارنگ کے دوران پھٹ گیا جس سے آگ کا شعلہ بھڑکا اور آگ لگ گئی۔
پائلٹ کو آسمان میں مونا لیزا کا یہ پورٹریٹ چہرہ، بال اور پورا اسکیچ مکمل کرنے میں تقریباً 3 گھنٹے لگے اور یہ پورا فضائی آرٹ 35 میل کے علاقے پر محیط تھا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نےاستفسار کیا ہے کہ پی ٹی آئی والے پرامن رہیں گے، اس بات کی ضمانت کون دے گا؟
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) فی یونٹ بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست موصول ہوگئی۔