لاپتہ لیڈیز کے آسکرز سے باہر ہونے کو اتنا سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، عامر خان
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی پروڈکشن اور سابق اہلیہ کرن رائو کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم لاپتہ لیڈیز کی آسکرز 2025 کی ریس سے باہر ہونے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتنا سیزیز نہیں ہونا چاہیئے۔