• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ، تین افراد گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں تین افراد گرفتار، مقدمات درج کرلئے گئے موٹرسائیکل بھی قبضے میں لے لئیے گئے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق مظفر آباد پولیس نے دوران گشت چائنہ چوک سے موٹرسائیکل سوار ملزم محمد سلیم کو روک کر نمبر پلیٹ چیک کرنے پر بوگس ثابت ہوئی، بی زیڈ پولیس نے ماڈل ٹاون سے ملزم جمعہ خان جبکہ سٹی جلالپور پولیس نے اسلام پور کالونی سے ملزم اظہر حسین کو گرفتار کیا اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی نکلی۔
تازہ ترین