ملتان (سٹاف رپورٹر) خاتون کا مبینہ اغوا و زیادتی، چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مظفر آباد پولیس کو محمد رمضان نے بتایا کہ میری ہمشیرہ(ش) کپڑے سلائی کروانے کی غرض سے باہر گئی تو اسے عمران، حسینہ بی بی اپنے دونامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اغوا کر لیا عمران نے زیادتی کا نشانہ بنایا موقع پاکر بھاگ آئی۔