• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ زینب ڈگری کالج مسائل میں گھر گیا، طالبات پریشان

ملتان (سٹاف رپورٹر) زینب ڈگری کالج چوک شہداں میں طالبات کو بہت عرصے سے مسائل کا سامنا ہے، پانی کی ٹینکی نہ ہونے کی وجہ سے کرونا کی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جاسکی، نہ ہی پینے کا پانی میسر ہے اور نہ ہی واش روم میں پانی موجود ہے، پرنسپل کے تبادلے کے 16روز گذرنے کے بعد بھی کسی کو چارج نہیں دیا گیا، والدین اور طالبات نے متعلقہ انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین