• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک دشمن قوتیں اختلافات کو ہوا دیکر لڑانا چاہتی ہیں، علامہ شبیرطاہری

کراچی(پ ر) عالم دین اور خطیب علامہ شبیر الحسن طاہری نے کہا ہےکہ فرقہ واریت اور انتشار ملک و قوم کے مفاد میں نہیں کیونکہ اسلام اور پاکستان دشمن قوتیں اختلافات کو ہوا دیکر ہمیں آپس میں لڑانا چاہتی ہیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی مسجد و امام بارگاہ اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید میں اجتماعات سے خطاب کے دوران کیا ۔ 
تازہ ترین