• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد، ایف آئی اے کے پاس 10ہزار شکایتیں جمع

کراچی(این این آئی)سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم کے پاس ہزاروں شکایات جمع ہو گئیں۔ایف آئی اے کے پاس سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کے حوالے سے10ہزار سے زائد شکایات جمع ہوچکی ہیں، مختلف سائیٹس پر قابل اعتراض مواد پر ملکی اداروں کا اختیار نہ ہونا تفتیش میں رکاوٹ کا باعث ہے ۔
تازہ ترین