• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرے اندر کا سیاستدان گم ہوگیا، رضا ربانی 


اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنی کتاب دی سمائل کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ذولفقار علی بھٹو کی وجہ سے سیاست سے محبت ہو گئی،بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد میرے اندر کا سیاستدان گم ہوگیا اور لکھاری جاگنا شروع ہوگیا۔ انہوں نے کہاکہ میرا ناول بنیادی طور پر ان بچوں کے گرد گھومتا ہے جو جنگ کی تباہ کاریوں سے متاثر ہوئے۔ تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے افراسیاب خٹک نے کہاکہ رضا ربانی بدیسی زبان بولتے ہیں لیکن ان کا دل دیس کے ساتھ دھڑکتا ہے۔

تازہ ترین