اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس خادم سومرو کا سپریم کورٹ بار کے صدر سے وکلا کے رویے پر شکوہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے سپریم کورٹ بار کے صدر سے وکلا کے رویے پر شکوہ کیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا اسلام آباد کے وکلا کا رویہ دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی ہے۔