آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ربیع الاوّل 1442ھ 27؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سول ایوی ایشن، 450 ملازمین کی اگلے گریڈ میں ترقی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن نے 450 ملازمین کو ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، تمام ملازمین کو گریڈ 5 سے 6 میں ترقی دی گئی ہے،سب سے زیارہ ویجیلنس شعبے کے 151 ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دی گئی ، فائرشعبہ کے 71 جبکہ ایرٹریفک کنٹرول کے 21 ملازمین کو بھی اسٹاف گروپ 6 میں ترقی دی گئی ، ایس کیو ایم ایس شعبہ 19, آڈٹ کے 11 اور کمیونیکیشن شعبے کے 2 ملازمیں کو  اگلے گریڈ میں پروموٹ کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید