• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسان مانی، وسیم خان اور ڈائریکٹرز گذشتہ دو دن سے نتھیا گلی میں میٹنگ کررہے ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی،چیف ایگزیکٹیو وسیم خان اور ڈائریکٹرز گذشتہ دودن سے پرفضاء مقام پر نتھیا گلی میں میٹنگ کررہے ہیں۔جس میں پی سی بی کی حال ہی میں ہونے والی تین سال ڈیل کے حوالےحکمت عملی پر بات چیت ہوئی۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ روٹین کی کارپوریٹ میٹنگ ہے جس میں مستقبل کی اسٹریٹجی بنائی جارہی ہے۔پی سی بی حکام اسلام آباد سے اب ہل اسٹیشن پر میٹنگ کررہے ہیں۔

تازہ ترین