• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی،ملائیشیاسے 97پاکستانی ڈی پورٹ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ترکی اورملائیشیاسے 97پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرکے واپس پاکستان بھیج دیاگیا۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق کوالالمپور ملائیشیاسے22پاکستانی اوراستنبول ترکی سے 75 پاکستانی ڈی پورٹیزنیواسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے۔ دونوں ممالک سے آنے والے75ڈی پورٹیزکوپاسپورٹ سیل بھیج دیاگیا۔
تازہ ترین