• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کو روکنے کیلئے بھارت کا مالدیپ کیلئے 250 ملین ڈالرز قرض دینے کا اعلان

مالا (اے ایف پی) جنوبی ایشیاء میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ روکنے کی مزید کوشش میں بھارت نے مالدیپ کی کورونا وائرس سے تباہ حال معیشت کو ترقی دینے کیلئے 250ملین ڈالرز کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مالدیپ میں بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ قرضہ مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کی جانب سے مشکل معاشی صورتحال پر قابو پانے کیلئے مالی اعانت کی درخواست پر فراہم کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین