• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتار پور میں بابا گورو نانک کی 481 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

شکرگڑھ (نامہ نگار ) کرتار پور میں بابا گورو نانک کی 481ویں برسی کی 3روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ، پہلے روز کی تقریبات کا آغاز ، صبح سویرے پاٹ صاحب، دعا کے ساتھ ہوا،سندھ، کے پی کے، ننکانہ، لاہور اور دیگر شہروں سے سکھ سنگتوں کی آمدکا سلسلہ جاری رہا ، عبادات کی گئیں۔

تازہ ترین