• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 جوڈیشل افسران رخصت پرسینکڑوں مقدمات کی سماعت متاثر

ملتان (سٹاف رپورٹر) عدالتی ہفتہ کا آخری روز ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز 6جوڈیشل افسران رخصت پر رہے۔ چھٹی پر گئے ججز کی عدالتوں میں سماعت کے لیے مقرر کردہ کیسز کو ڈیوٹی ججز کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس ضمن میں گزشتہ روز ڈسٹرکٹ کورٹس ملتان میں دو ایڈیشنل سیشن ججز اور 4 سول ججز رخصت پر تھے جس وجہ سے تقریباً چھ سو کیس کی سماعت متاثر ہوئی۔
تازہ ترین