• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر) بلدیہ ٹائون میں ٹرسٹی نیشنل چیئرعزیز میمن اور عرفان قریشی نے قومی حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا افتتاح کیا، تقریب میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شفیق ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندے ڈاکٹر ہمیش اور حکومت کے نمائندے بھی موجود تھے۔اس موقع پر عوام میں مچھر دانیاں بھی تقسیم کی گئیں۔
تازہ ترین