• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھا نہ گو لڑہ کے علا قے سے اختر علی کی کار اے این کے 296 چوری ہو گئی

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) تھا نہ گو لڑہ کے علا قے سے اختر علی کی کار اے این کے 296 چوری ہو گئی،اسی تھا نے کے علا قے ای الیون ون میں گھر میں داخل ہو کر نقدی ،موبائل فون اور کا غذات چوری کر لیے گئے ۔گو لڑہ کالونی سے گھر سے میزائل موٹر چوری ،تھا نہ شہزاد ٹا ئون نے گھر سے نقدی ،زیورات اورلیپ ٹا پ مالیت 6 لاکھ 50ہزاررو پے چوری ،تھا نہ کورال نے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی مالیت 14 لاکھ روپے چوری ،کوہسار اور سیکر ٹریٹ پولیس نے لاکھوں کے دو چیک ڈس آنر کے مقدمات درج کر لئے۔
تازہ ترین