• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نواز شریف یا اپوزیشن سے خائف نہیں ہے، راجہ بشارت

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے اے پی سی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج نے ہمیشہ ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے بھر پور کردار ادا کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جس طرح نواز شریف کی تقریر کو قومی میڈیا پراجازت دی گئی، وہ عمران خان کی سیاسی و اخلاقی فتح ہے جس سے یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ حکومت نواز شریف یا اپوزیشن سے قطعاً خائف نہیں ہے ۔
تازہ ترین