• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں مجھے ایک فیصلہ کرنا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران تباہ حال ہو چکا ہے، اب سوال یہ ہے یہ معاملہ آسانی طے پائے یا مشکل سے۔

انہوں نے کہا کہ آسانی سے ہو یا مشکل سے ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید