• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان شہباز کی شوگر مل کین کمشنر کا ایکشن، 23 کروڑ جمع کرادیئے

چنیوٹ(آئی این پی) شریف خاندان کی رمضان شوگرملز کے خلاف کین کمیشن پنجاب کے ایکشن پر سلمان شہباز کی شوگرملز نے 23 کروڑ روپے جمع کرادیئے۔ تفصیلات کے مطابق کین کمیشن پنجاب نے کسانوں کے واجب الاادا 23کروڑ سے زائد کی رقم فوری ادا کرنے کا حکم دیا تھا جس پر سلمان شہباز کی شوگر ملز نے قرقی سے بچنے کے لیے کین کمیشن احکامات پر عمل کردیا۔

تازہ ترین