• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائمری ہیلتھ نے تعلیمی اداروں کو ڈس انفیکشن ٹنل استعمال کرنے سے روک دیا

ملتان(سٹاف رپوٹر)محکمہ پرائمری ہیلتھ نے تعلیمی اداروں کو ڈس انفیکشن ٹنل استعمال کرنے سے روک دیا، اس سلسلے میں صوبہ بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور سی ای او ایجوکیشن کو تعلیمی اداروں کے حوالے سے مراسلہ جاری کرکے ڈس انفیکشن ٹنل کے استعمال سے روک دیا ہے۔ مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ڈس انفیکشن ٹنل کے استعمال کا کوئی فائدہ نہیں، لہذا تعلیمی اداروں کے داخلی دروازوں پر ٹنل نصب نہ کئے جائیں۔
تازہ ترین