• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—ویڈیو گریب
—ویڈیو گریب

فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہو گئے، جس کے بعد انہوں نے بولنگ کا بھی آغاز کر دیا۔

حارث رؤف میجر لیگ کرکٹ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے، انہوں نے 10 روز مکمل آرام کے بعد ٹریننگ شروع کی۔

فاسٹ بولر حارث رؤف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں، وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔

حارث رؤف انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیے گئے تھے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید