آپ آف لائن ہیں
جمعرات4؍ ربیع الاوّل 1442ھ 22اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

جو بھی ضدّی ہو اور اَڑیل ہو

خود ہی شرمندگی اُٹھاتا ہے

جس میں کوئی لچک نہیں ہوتی

آخرِ کار ٹوٹ جاتا ہے