• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق دعائے ندبہ کمیٹی کے الحاج ناصر زیدی کی رہائش رانی پور ہائوس فیڈرل بی ایریا میں سالانہ مجلس عزا جمعرات کو ساڑھے نو بجے شب منعقد ہوگی۔ مجلس سے خطاب مولانا سلمان جلالوی کریں گے جبکہ شہر کی ممتاز انجمنیں نوحہ خوانی کریں گی۔
تازہ ترین