• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا ناصر جالب کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی کےچئیرمین بلاول بھٹو نے حبیب جالب کے بیٹے ناصر جالب کے انتقال پر اظہار تعزیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ناصر جالب کے ورثاء کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
تازہ ترین