• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈکپ کھیلنے آئی ٹیموں کے بھارت میں پھنسنے پر مائیکل وان کی انتظامیہ پر تنقید

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ورلڈکپ کھیلنے آئی ٹیموں کے بھارت میں پھنسے رہنے پر تنقید کی ہے۔ 

اپنے بیان میں مائیکل وان کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم یکم مارچ کو ورلڈ کپ سے باہر ہوئی اور ابھی بھی بھارت میں پھنسی ہوئی ہے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کی بھی یہ ہی صورت حال ہے اور یہ ٹھیک نہیں ہے۔

مائیکل وان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم ناک آؤٹ ہونے کے 36 گھنٹوں بعد چارٹر طیارے پر روانہ ہوئی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید